ناکامی سے کامیابی تکA Poem by Muhammad Junaid Jadoonیہ قصہ ہ' میری ™ندگی کا جو بدلا سفر بندگی کا" تاریک راہیں، بھٹکتا تھا دل، نظر نہ آتا کوئی بھی حل" ناکامیوں کا تھا ہر طرف شور، امیدیں تھیں سب خوابوں س' دور" مگر والدین کی دعائیں تھیں پاس، جو بن گئیں میر' لی' خاص" اساتذہ ن' تھاما میرا ہاتھ، سکھائ' مجھ' کامیابی ک' ساتھ" خطاؤں پہ وہ کرت' رہ' نظر، رکھا ہمیشہ میری ہمت برقرار" پھر محنت ن' دکھایا وہ نور، جس س' ہوا میر' دل میں سرور" پہلی پو™یشن ن' بدلا سماں، اور خوابوں کو بخشا نیا آسماں" پھر تیسری پو™یشن کا آیا مقام، حوصل' ن' دیا مجھ' نیا پیغام" ہر ناکامی ن' سکھایا یہ را™، کہ محنت ہی ہ' کامیابی کا سا™" جنید کا پیغام ہ'، ہمت نہ ہارو، کامیابی کی من™ل، ہر قدم پہ پاو"" © 2024 Muhammad Junaid Jadoon |
Stats
56 Views
Added on December 26, 2024 Last Updated on December 26, 2024 Author
|